پٹونی

( پَٹَونی )
{ پَٹَو (واؤ لین) + نی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کمرہ جس کے اوپر اور کمرہ ہو، کوٹھے کے نیچے کا کمرہ، پٹونہا۔