١ - وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے، اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تونبے بندھے ہوتے ہیں، سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تونبوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے۔