پٹیا[2]

( پَٹْیا[2] )
{ پَٹ + یا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام آتی ہے۔