پٹیما

( پَٹِیما )
{ پَٹی + ما }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تختہ جس پر کپڑا چھاپنے کے لیے بچھایا جائے۔