پہاڑا

( پَہاڑا )
{ پَہا + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


پرستار+کہ  پَہاڑا

سنسکرت میں لفظ'پرستار + کہ' سے ماخوذ 'پہاڑا' اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "تیغ فقیر برگردن شریر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : پَہاڑے [پَہا + ڑے]
جمع   : پَہاڑے [پَہا + ڑے]
جمع غیر ندائی   : پَہاڑوں [پَہا + ڑوں (و مجہول)]
١ - [ ریاضی ]  آسانی کے لیے گنتی کے بعد جمع و ضرب اور تقسیم کو مختصر کرنے کے لیے میزانِ ضرب جو زبانی یاد دہانی کرائی جائے۔
"طوطوں کو دیکھ کر دیہات کے مدرس اور طالبِ علم پہاڑا پڑھتے پڑھاتے یاد آ جاتے۔"      ( ١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ١٢١ )
  • the multiplication table