پجہر

( پَجْہَر )
{ پَج + ہَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سفید پتھر جو پیلاپن یا ہرا پن لیے ہوئے ہوتا ہے اور جس پر نقاشی ہوتی ہے۔