پجیب

( پَجیب )
{ پَجیب (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پازیب کا بگاڑ، پاؤں میں پہننے کا ایک خاص وضع کا بیشتر گھنگرو دار زیور، خلخال۔