پربودھک

( پِرْبودَھک )
{ پِر + بو (واؤ مجہول) + دَھک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوشیار یا بیدار کرنے کا عمل، جاگنے کا عمل۔
صفت ذاتی
١ - ہوشیار یا بیدار کرنے والا، تعلیم دینے والا، سمجھانے والا۔
  • awakening
  • arousing
  • making aware of
  • informing convincing