پراووسٹ

( پَراووسْٹ )
{ پَرا (واؤ مجہول) + ووسْٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی درسگاہ یا جامعہ میں طلبہ کے دارالاقامہ کا منتظم۔