پراور

( پَراوَر )
{ پَرا + وَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دور اور نزدیک، مقدم و موخر، اونچا اور نیچا، اوپر سویر، اعلٰی و ادنٰی، اجداد اور اولاد، مکمل خیال، کلیت، عالم، جہان، کائنات۔