پراچیہ

( پِراچْیَہ )
{ پِراچ + یَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شرق کے باشندے، شرقی ملک، وہ ملک جو دریائے سرسوتی کے جنوب اور شرق میں واقع ہے۔
صفت ذاتی
١ - جو سامنے واقع ہو، مشرقی، مشرق کا، مشرق کا رہنے والا، یورپی۔
  • The inhabitants of the east;  the eastern country
  • the country south or east of the river sarasvati (which flows from the north-east towards the south-west)