پراجنا

( پِراجْنا )
{ پِراج + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عقل مند یا عالم آدمی، ہوشیار یا چالاک آدمی۔
صفت ذاتی
١ - تفتیش یا دریافت حوصلے اور مستقل مزاجی سے کام کرنے والا، عقلمند، ہوشیار، عالم، چالاک۔