پڈیرا

( پَڈیرا )
{ پَڈے + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کی ایک قسم جو ہندو پاک میں درج ذیل ناموں سے مشہور ہے، کنیرا، پڈاری، پڈیر بین چمپا، گڈی سا، چیرا وغیرہ۔