پدورک

( پَدورَک )
{ پَدو (واؤ مجہول) + رَگ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں۔