پچواریہ

( پَچْوارِیَہ )
{ پَچ + وا + رِیَہ }
( مقامی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اجمیر، میوات، پچوارہ، نہارہ اور ہیبت پور میں پیدا ہونے والا گھوڑا۔