پچھوتیا

( پِچَھوتْیا )
{ پِچَھوت (واؤ لین) + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کئے جائیں۔