پچھورا

( پَچَھورا )
{ پِچَھو (واؤ لین) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چادر یا دوپٹہ جسے کندھے پر ڈالتے یا کمر میں باندھ لیتے ہیں۔
  • A cloth or sheet worn round the waist
  • or thrown loosely over the back