پرستوج

( پُرَسْتُوج )
{ پُرَس + تُوج }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غالباً پلا مچھلی جیسی مچھلی جو کھاری پانی سے میٹھے پانی میں آتی ہے۔