پرستوک

( پِرِسْتُوک )
{ پِرِس + تُوک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابابیل (دیسی یا خانگی) چھوٹے پرندوں کی جنس سے ایک چڑیا جو تیز اڑتی ہے، لمبے نوکیلے بازو، کانٹے دار دم، پرانی عمارتوں اور کھنڈروں میں گھونسلا بناتی ہے، ادویات میں بھی کام آتی ہے۔