پرسر

( پَرِسَر )
{ پَرِسَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جگہ، موقع، مقام، کنارے، قربت، نزدیکی، قربت، نزدیکی، قرب، حوالی، قرب و جوار، ہمسائیگی، دریا یا پہاڑ کے کنارے کی زمین، شہر کی حوالی میں زمین، چوڑائی، وسعت، رقبہ، جسامت۔
  • standing-place
  • position
  • site;  verge
  • border
  • proximity
  • neighbourhood
  • environs
  • ground on the border of a river or mountain
  • or contiguous to a town;  width
  • breadth
  • extent
  • dimension.