فریب شناس

( فَریب شَناس )
{ فَریب (ی مجہول) + شَناس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دھوکے کو پہچاننے والا، دھوکا نہ کھانے والا۔