سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
فزیو تھراپی
(
فِزْیو تھِراپی
)
{ فِز + یو (و مجہول) + تھِرا + پی }
(
انگریزی
)
تفصیلات
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ
١ - مالش کے ذریعے علاج، بغیر دواؤں کے مختلف قسم کی ورزش مالش، غسل اور دھوپ وغیرہ کے ذریعے علاج۔
Physiotherapy
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر