فصیح البیان

( فَصِیحُ الْبَیان )
{ فَصی + حُل (ا غیر ملفوظ) + بَیان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوش بیان، شیریں کلام، فصاحت سے کلام کرنے والا، جس کے بیان میں سلاست اور روانی ہو۔