فصیح العرب

( فَصِیحُ الْعَرَب )
{ فَصی + حُل (ا غیر ملفوظ) + عَرَب }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عرب کا فصیح (کنایۃً) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔