فطرت سلیم

( فِطْرِتِ سَلِیم )
{ فِط + رَتے + سَلِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صحیح جبلّت، حق اور ناحق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت۔