فطرت نگار

( فِطْرَت نِگار )
{ فِط + رَت + نِگار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فطرت نگاری کے مسلک کا پیرو ادیب، حقیقت نگار۔