چکرا[1]

( چَکْرا[1] )
{ چَک + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا، دال یا آٹے کی بنی ہوئی ٹکیہ، دال سے تیار کردہ کھانا۔
  • A kind of flat round cake made of flour and pulse (dal or bara)