چلمچی[1]

( چِلَمْچی[1] )
{ چِلَم + چی }
( ترکی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طشت یا تسلے کی قسم کا ظرف جو ایک خاص وضع کا ہوتا ہے اور جس کے سر پوش میں چھید ہوتے ہیں ہاتھ منہ دھونے کے کام اآتا ہے عموماً کوٹھی دار بنایا جاتا ہے۔
  • A wash-hand-basin of metal (with or without a cover)