چلمچی[2]

( چِلَمْچی[2] )
{ چِلَم + چی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقے کا وہ حصہ جو چلم کے نیچے ہوتا ہے۔
  • The part of a huqqa fixed under the cilaman