چکن دوز

( چِکَن دوز )
{ چِکَن + دوز (واؤ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کپڑے پر پھول بوٹے بنانے والا، کشیدہ کار۔