چکن دوزی

( چِکَن دوزی )
{ چِکَن + دو (واؤ مجہول) + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کشیدہ کاری، سوزن کاری، کپڑے پر پھول بوٹے بنانے کا کام۔
  • A worker of flowers on muslin;  an embroiderer