چکرا

( چُکْرا )
{ چُک + را }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھوسی، چوکر سے بنی ہوئی چیز، معمولی اور حقیر خوراک۔