چغل خوری

( چُغُل خوری )
{ چُغُل + خو (واؤ مجہول) + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لگائی بچھائی کرنے کی عادت، کی شکایت، غیبت، غمازی۔
  • Tale - bearing