ہندی زبان سے ماخوذ لفظ 'ٹرکا' کو اردو میں عام طور پر 'ٹرخا' استعمال کیا جاتا ہے اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'ٹرخانا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے ١٨٧٧ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔