چقماق زنی

( چَقْماق زَنی )
{ چَق + ماق + زَنی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پتھر اور لوہے کو ٹکرا کر یا رگڑ کر آگ نکالنے کا عمل۔