چسٹر

( چَسْٹَر )
{ چَس + ٹر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا اوورکوٹ جو عام اوور کوٹوں نے نسبتاً چھوٹا ہوتا ہے۔
  • chester