چری[1]

( چَری[1] )
{ چَری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کڑبی، جوار، باجرہ وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں، اناج کے ہرے پودے جو کاٹ کر جانوروں کو کھلائے جائیں عموماً جوار، باجرہ، مکئی کے پودے۔
  • Green corn cut for fodder;  a small portion of land held rent-free by a cultivator