چرن چاپ

( چَرَن چاپ )
{ چَرَن + چاپ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پاؤں میں پہنا جاتا ہے۔