چرمر

( چَرْمَر )
{ چَر + مَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - چمڑے کے جوتے کی آواز جو چلنے میں نکلتی ہے۔