چرسی

( چَرْسی )
{ چَر + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چرس کو کنویں میں ڈالنے اور نکالنے والا، چرس کا نشہ کرنے والا۔