چر مر

( چُر مُر )
{ چُر + مُر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - سوکھی یا کراری چیزوں کے ٹوٹنے کی آواز۔
صفت ذاتی
١ - سوکھا جس کے بدن میں ہڈیاں ہی ہڈیاں رہ گئی ہوں۔