چرچوں

( چَرْچُوں )
{ چَر + چُوں }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - وہ آواز جو چلنے میں نئی جوتی سے یا آنچ پا کر تیل یا چکنائی وغیرہ جلنے سے یا حرکت کے ساتھ بوجھ پڑنے پے لکڑی کے سامان سے پیدا ہوتی ہے۔
  • An imitative sound (as of a cart-wheel);  idle prattle