چمپا

( چَمْپا )
{ چَم + پا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رنگ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں۔
  • The tree Michelia champaca (bearing a fragrant yellow flower)