فطرت پرستی

( فِطْرَت پَرَسْتی )
{ فِط + رَت + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کائنات کا مادہ پرستانہ نظریہ، مادہ پرستی، (ادب اور آرٹ) فطرت سے وابستگی، حقیقت پسندی۔