فطرت ثانیہ

( فِطْرَت ثانِیَہ )
{ فِط + رَتے + ثا + نِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دوسری فطرت، عادت یا روش وغیرہ جو پختہ ہو کر طبیعت کا جزو بن جائے، عادت جو مزاج کا انداز پیدا کرے۔