فطرت اللہ

( فِطْرَتُ اللہ )
{ فِط + رَتُل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ تعالٰی کے مقرر کیے ہوئے قوانین، احکام خداوندی مشیت الٰہی۔