فضیلت کا تمغہ

( فَضِیلَت کا تَمْغَہ )
{ فَضی + لَت + کا + تَم + غَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے، ڈپلوما، لیاقت کی سند، سرٹیفکیٹ، میڈل۔