فضائی کمپنی

( فِضائی کَمْپَنی )
{ فِضا + ای + کَم + پَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی۔