اصلاً انگریزی زبان کا لفظ 'Chalk' ہے عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٦٥ء میں "رسالہ علم فلاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔