فضل الہی

( فَضْلِ اِلٰہی )
{ فَض + لے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خدا کی مہربانی، خدا کی عنایت۔